پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سینیٹرطاہرہ لطیف کو مسلم لیگ کا مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا ہے

پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سینیٹرطاہرہ لطیف کو مسلم لیگ کا مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے بدھ کے روز باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ چوہدری شجاعت حسین اور مشاہد حسین سید نے سینیٹر طاہرہ لطیف کی پارٹی اور تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ مسلم لیگ کو مزید فعال اور متحرک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گی ۔
 



Comments


Your Comments
Name*  
Email*    
Comments*  



Punjab

Sindh

Urdu New

Columnist Views