PML News


حکمران دوغلی پالیسی کو ترک کرکے عالمی سطح پر پاکستان کے امیج کو بہتر بنائیں‘ امتیاز رانجھا

دنیا بھرمیں پاکستانی پاسپورٹ کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا‘ سکریننگ پر تنقید اور احتجاج کے بجائے قومی کردار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے‘ ق لیگ کے مرکزی رہنما کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری فنانس امتیازاحمد رانجھا نے کہاہے کہ اراکین پارلیمنٹ قوم کے دیئے گئے ٹیکسوں پر امریکہ کے سرکاری دورے نہ کریں

Posted on: Sunday, March 07, 2010 12:00 AM
مسلم لیگ کے مرکزی سیکر ٹری جنرل مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ لیڈیز ونگ کی مرکزی جنرل سیکرٹری آ سیہ اسحاق کے والد کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

مسلم لیگ کے مرکزی سیکر ٹری جنرل مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ لیڈیز ونگ کی مرکزی جنرل سیکرٹری آ سیہ اسحاق کے والد کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ کراچی میں آ سیہ اسحاق کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے اظہار تعزیت کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ والد کی وفا ت بلا شبہ ان کے لیئے بڑ ا قیا مت خیز سانحہ ہے۔

Posted on: Sunday, March 07, 2010 12:00 AM
مسلم لیگ شعبہ خواتین نے سبینہ راجا اور بشریٰ فردوس کو شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر ، ڈاکٹر شازیہ اسد کو چیئرپرسن ہیلتھ کمیٹی شعبہ خواتین جبکہ آرزو کاظمی کو جوائنٹ سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا

پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین نے سبینہ راجا اور بشریٰ فردوس کو شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر ، ڈاکٹر شازیہ اسد کو چیئرپرسن ہیلتھ کمیٹی شعبہ خواتین جبکہ آرزو کاظمی کو جوائنٹ سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا ہے ۔پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے جمعرات کے روز نومنتخب خواتین عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم کئے ۔

Posted on: Friday, March 05, 2010 12:00 AM
President PML Chaudhry Shujat Hussain and Secretary General, Mushahid Hussain Sayed, have expressed their deep grief and sorrow over the sad demise of father of Ms. Aasia Ishaque Siddiqui

Islamabad, March 3: President Pakistan Muslim League Chaudhry Shujat Hussain and Secretary General, Mushahid Hussain Sayed, have expressed their deep grief and sorrow over the sad demise of father of Ms. Aasia Ishaque Siddiqui, General Secretary PML Women’s Wing.

The PML leaders prayed to Allah Almighty to rest the departed soul in eternal peace and grant courage to the bereaved family to bear this irreparable loss with fortitude.

Posted on: Thursday, March 04, 2010 12:00 AM
Mushahid sings MOU with Nepalese Think Tank

Islamabad, March 2: The Chairman of the Pakistan-China Institute, Mushahid Hussain, during his recent visit to Katmandu, signed an MOU with the Nepal Institute of Policy Studies (NIPS), a leading think tank of that South Asian country.

Posted on: Tuesday, March 02, 2010 12:00 AM
مسلم لیگ شعبہ خواتین کی جانب سے مسلم لیگ ہاﺅس میں جشن عید میلا النبیﷺ کی آمد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔

پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی جانب سے مسلم لیگ ہاﺅس میں جشن عید میلا النبیﷺ کی آمد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس کی صدارت شعبہ خواتین کی مرکزی صدر مسز فرخ خان نے کی ۔انہوں نے کہا کہ چودہ سو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میںخواتین کے حقوق کا ذکر کیا ۔

Posted on: Tuesday, March 02, 2010 12:00 AM
مسلم لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی ملک کے نانا کے انتقال پر گزشتہ روز مسلم لیگ ہاﺅس اسلام آباد میں اجتماعی فاتحہ خوانی کا اہتما م کیا گیا

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی ملک کے نانا کے انتقال پر گزشتہ روز مسلم لیگ ہاﺅس اسلام آباد میں اجتماعی فاتحہ خوانی کا اہتما م کیا گیا ۔غلام مصطفی ملک کے نانا حاجی محمد قاسم جمعرات کے روز انتقال کر گئے تھے جن کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاﺅں ماڑی تحصیل جنڈ میں ادا کی گئی تھی ۔

Posted on: Friday, February 26, 2010 12:00 AM
مسلم لیگ کے مرکزی سیکر ٹری جنرل مشاہد حسین سید نے پارٹی ورکرز ڈے کے حو الے سے کراچی کا دورہ کیا اپنے دورے میں انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کی

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکر ٹری جنرل مشاہد حسین سید نے پارٹی ورکرز ڈے کے حو الے سے کراچی کا دورہ کیا اپنے دورے میں انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کی ۔ جبکہ ان سے مسلم لیگ کی تنظیم سازی اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورت بھی کی

Posted on: Friday, February 26, 2010 12:00 AM
مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل طارق حسن اور لیبر ونگ کے مرکزی صدر عارف حسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل طارق حسن اور لیبر ونگ کے مرکزی صدر عارف حسن کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی پیغا م میں چوہدری شجاعت حسین اور مشاہد حسین سید نے دونوں پارٹی راہنماﺅں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

Posted on: Thursday, February 18, 2010 12:00 AM
مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے دیا مر بھاشا ڈیم کے متاثرین پر فائرنگ اور 2 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔

پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے دیا مر بھاشا ڈیم کے متاثرین پر فائرنگ اور 2 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر بشیر احمد خان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ ملکی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے

Posted on: Thursday, February 18, 2010 12:00 AM

Punjab

No Result Found

Sindh

No Result Found

Urdu New

Posted on: Sunday, December 20, 2009 12:00 AM

Posted on: Thursday, October 22, 2009 1:19 PM

Posted on: Monday, July 20, 2009 12:00 AM
Speeche of President PML

Posted on: Monday, July 20, 2009 12:00 AM

Posted on: Monday, July 20, 2009 12:00 AM

Posted on: Monday, July 20, 2009 12:00 AM

Posted on: Thursday, July 09, 2009 12:00 AM

Posted on: Thursday, July 09, 2009 12:00 AM

Posted on: Saturday, May 30, 2009 12:00 AM

Posted on: Saturday, May 30, 2009 12:00 AM
  

Daily Dawn Top Stories