info@pml.org.pk
Muslim League House, Agha Khan Road, Lahore

Pakistan Muslim League

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کی ملاقات

ملاقات میں سیاسی صورت حال، ملکی معاملات اور معاشی صورت حال پر بات چیت

مریم نواز کی واپسی پر قوم کو 35روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی اسحق ڈالر نے سلامی دی ہے: چودھری پرویزالٰہی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نواز شریف اور مریم نواز کو جاتا ہے: چودھری پرویزالٰہی

مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے،حکومت کو صرف انتقامی کاروائیوں سے فرصت نہیں: چودھری پرویزالٰہی

امن و امان کی صورتحال تباہ ہو چکی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوچکا ہے: چودھری پرویزالٰہی

انتظامی گورننس بھی نہ ہونے کے برابر ہے: چودھری پرویزالٰہی

ڈویلپمنٹ منصوبوں سے جو روزگار کے مواقع پیدا ہورہے تھے وہ بھی بند ہوگئے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

بچے سقے محسن نقوی کی حکومت میں بے روزگاری میں مزید اضافہ ہورہا ہے: چودھری پرویزالٰہی

مہنگائی حکومت کے بس سے باہر ہو گئی اب یہ ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لیکر جارہے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

قوم کو مہنگائی کے عذاب میں پھنسا کر آنے والوں کو عوام مسترد کرچکے ہیں: چودھری پرویزالٰہی

ہر روز اس حکومت مئں عوام کو مہنگائی کے نئے طوفان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے: چودھری پرویزالٰہی

One thought on “سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کی ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *