info@pml.org.pk
Muslim League House, Agha Khan Road, Lahore

Pakistan Muslim League

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات سابق وزراء راجہ بشارت، چودھری ظہیر الدین بھی ملاقات میں شریک ہوئے سابق ارکان صوبائی میجر (ر) اصغر حیات کلیار، جاوید اقبال خان کھچی بھی ملاقات میں شریک سہیل افضل گوندل چودھری عارف گوندل چودھری لیاقت گوندل بھی ملاقات میں شریک ملاقات میں سیاسی معاملات، پنجاب کی نگران حکومت کے کنڈکٹ پر بات چیت : چودھری پرویزالٰہی کی پنجاب میں انتقامی مقدمات اور گرفتاریوں کی مذمت الیکشن شیڈول آنے کے بعد نگران حکومت غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہے: چودھری پرویزالٰہی اگر پنجاب حکومت نے اپنی اصلاح کرنا ہے تو نواز شریف اور شہباز شریف سے دور رہے: چودھری پرویزالٰہی مخالفین کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات بنانا نواز شریف کا طرہ امتیاز رہا ہے: چودھری پرویزالٰہی پنجاب حکومت شفاف انتخاب کے لیے خود کو آئینی رول تک محدود رکھے: چودھری پرویزالٰہی پنجاب حکومت کو مشورہ ہے کہ مولا جٹ فلم دیکھنے یا خود مولا جٹ بننے سے گریز کریں: چودھری پرویزالٰہی نگران حکومت کے پاس جو اڑھائی ماہ ہیں اس میں نیک نامی کمائے: چودھری پرویزالٰہی نگران حکومت کے کرتوتوں سے عوام خوش نہیں سوائے شرمندگی کے انہیں کچھ نہیں ملے گا: چودھری پرویزالٰہی لوگوں کو تنگ کرنا یا کیسز بنانے جیسے اقدامات نہ کئے جائیں: چودھری پرویزالٰہی الیکشن کے بعد تحریک انصاف کی منتخب حکومت آئے گی تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا: چودھری پرویزالٰہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *