info@pml.org.pk
Muslim League House, Agha Khan Road, Lahore

Pakistan Muslim League

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے گلگت بلتستان کے مسلم لیگی رہنماؤں کی ملاقات
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے گلگت بلتستان کے مسلم لیگی رہنماؤں کی ملاقات ملاقات کرنے والوں میں صدر گلگت بلتستان مسلم لیگ اسد اللہ خان ایڈووکیٹ، ہارون خالد وانی اور سلطان عالم شاہ شامل تھے عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں، انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے بڑی ترقی کرنی ہے: چودھری پرویزالٰہی پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت تھی، جب انہوں نے کہا امانت واپس کر دی: چودھری پرویزالٰہی ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں خلوص اور دل سے ساتھ نبھاتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی نالائق ن لیگ والے سب پیچھے رہ جائیں گے، شہباز شریف سمیت پوری پی ڈی ایم مکمل طورپر ایکسپوز ہو گئی: چودھری پرویزالٰہی بڑا شور سنا کہ ڈار ڈالر کو کنٹرول کر لے گا، اب ڈار نے سب کچھ آؤٹ آف کنٹرول کر دیا ہے: چودھری پرویزالٰہی ن لیگ والوں کو کسی چیز کی سمجھ نہیں، اب حالات دیکھ لیں: چودھری پرویزالٰہی میں نے وزارت اعلیٰ کا منصب غریب عوام کیلئے وقف کیا، غریب لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے دن رات ایک کیا: چودھری پرویزالٰہی چودھری پرویزالٰہی نے جس جرات سے اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں: اسد اللہ خان ایڈووکیٹ عوام میں چودھری پرویزالٰہی کے اس فیصلے سے بڑی پذیرائی ملی ہے: ہارون خالد وانی
post1
post2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *