info@pml.org.pk
Muslim League House, Agha Khan Road, Lahore

Pakistan Muslim League

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں چودھری وجاہت حسین بلامقابلہ مرکزی صدر اور چودھری پرویزالٰہی بلامقابلہ

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں چودھری وجاہت حسین بلامقابلہ مرکزی صدر اور چودھری پرویزالٰہی بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب، سینیٹر کامل علی آغا کو بلامقابلہ مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب، باؤ محمد رضوان صوبائی جنرل سیکرٹری نامزد عمران خان آج بھی پاکستان کے قائداعظم کے بعد مقبول ترین لیڈر ہیں، چودھری ظہور الٰہی کے زمانے سے لیکر آج تک ہم نے اس طرح کے سیاسی حالات بہت دیکھے ہم گھبرانے والے نہیں راسخ الٰہی نے خاتم النبیینﷺ یونیورسٹی بنانے میں اہم کردار ادا کیا، عمران خان بھی ختم نبوت کے حوالے سے بار بار کہہ چکے ہیں، پہلی سے پانچویں کلاس تک ناظرہ اور چھٹی سے دسویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم دی جا رہی ہے محسن نقوی جو کچھ کر رہے ہیں وہ ان کا کام نہیں وہ صرف فری اینڈ فیئر الیکشن کروائیں، دو ڈھائی ماہ کی نوکری ہے اس کے بعد گھر واپس آناہے، الیکشن شیڈول آ گیا تو پھر کسی نے اس کو منہ بھی نہیں لگانا شہباز شریف کو مانگنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا لیپ ٹاپ دینے سے تعلیم عام نہیں ہوتی، ہمیں نکاح نامے میں ختم نبوت کا خانہ شامل کیا، میرے دور میں آٹا سستا مل رہا تھا چودھری پرویزالٰہی کا صدر منتخب ہونے کے بعد اجلاس سے خطاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *