ملاقات میں سیکرٹری جنرل اسد عمر اور فواد چودھری، سینیٹر اعظم سواتی اور حماد اظہر شریک تھے ملاقات میں الیکشن کمیشن کے اقدامات کے خلاف آئینی آپشنز پر بات چیت الیکشن کمیشن کے متنازعہ اقدامات کے خلاف احتجاج کو جاری رکھنے کا فیصلہ اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے اور سیاسی آپشنز پربات چیت پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کی تاریخ نہ آنے پر اظہار تشویش بیورو کریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کے معاملات پر ملاقات میں بات چیت چودھری پرویزالٰہی نے آئندہ سیاسی معاملات کے حوالے سے اپنی تجاویز سے آگاہ کیا